Muhafiz English

رازداری کی پالیسی

نافذ: 2026-11-06

محافظ ایک فون سیکیورٹی اور فیملی سیفٹی ایپ ہے۔ یہ صفحہ بتاتا ہے کہ ہم کون سی معلومات لیتے ہیں، کیوں، اور آپ کے کیا اختیارات ہیں۔ تفصیلی اور حتمی متن انگریزی میں ہے۔

ہم کیا لیتے ہیں

ہم کیا نہیں کرتے

ہم ڈیٹا نہیں بیچتے، اشتہار نہیں دکھاتے، وی پی این یا ڈی این ایس لاگ نہیں رکھتے، اور ایکسیسبلٹی اختیار استعمال نہیں کرتے۔

مدت

لوکیشن 30 دن، چور کی تصاویر 60 دن، اسکرین ٹائم 90 دن کے بعد خودکار طور پر حذف۔ اکاؤنٹ حذف کرنے تک باقی ڈیٹا رہتا ہے۔

حذف کرنا

ایپ میں ترتیبات ← اکاؤنٹ حذف کریں، یا یہ صفحہ۔ گوگل پلے سبسکرپشن پلے اسٹور سے منسوخ کریں۔

رابطہ

رابطے کا ای میل جلد شامل کیا جائے گا۔